صفحۂ اول
منتخب مضمونپیرس (انگریزی: Paris) (فرانسیسی تلفظ: [paʁi] ( پیرس کا شہر پیرس علاقہ یا ایل-دو-فرانس علاقے کا مرکز ہے۔ 2019ء میں 12,262,544 کی تخمینہ شدہ آبادی کے ساتھ یہ فرانس کی آبادی کا تقریباً 19% ہے۔پیرس علاقے کی 2019ء میں خام ملکی پیداوار 739 بلین یورو (743 بلین امریکی ڈالر) تھی، جو یورپ میں سب سے زیادہ ہے۔ |
خبروں میں
منتخب فہرستجمہوریہ ترکیہ، 81 صوبوں (ترکی: il/vilayet) میں منقسم ہے۔ ہر صوبہ مختلف تعداد میں اضلاع میں منقسم ہے۔ صوبائی گورنر صوبہ کے مرکزی ضلع میں ہوتا ہے۔ مرکزی ضلع کا نام عام طور پر صوبے کے نام پر ہوتا ہے۔ صوبہ مقرر کردہ گورنر کے زیر انتظام ہوتا ہے۔ سلطنت عثمانیہ اور ابتدائی ترک جمہوریہ میں متعلقہ اکائی ولایت تھی۔ 29 اکتوبر 1923ء کو سلطنت عثمانیہ کے خاتمے اور جمہوریہ ترکی کے باضابطہ قیام کے بعد انتظامی نظام میں تبدیلیاں کی گئیں۔ دو سال بعد صوبہ اردھان، بے اوغلو، چاتالجا، تونجیلی، عرگانی، گلیبولو، جنک، قوزان، اولتو، موش، سیورک اور اسکودار کے صوبوں کو اضلاع میں تبدیل کر دیا گیا۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ • …کہ دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل (تصویر میں) کا نام ایک غلطی کے نتیجے میں رکھا گیا، غلطی سے ڈومین نیم تلاش کرتے دوران googol کی جگہ google ٹائپ کر دیا گیا تھا؟
کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 285,951 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔ |
تاریخآج: جمعرات، 16 اپریل 2026 عیسوی بمطابق 28 شوال 1447 ہجری (م ع و)
| |
ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 285,951 مضامین موجود ہیں۔
| |
|
| مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں! |



